واٹس ایپ کی گروپ کالنگ سے متعلق بڑی اپ ڈیٹ، فیچر متعارف

واٹس ایپ کی گروپ کالنگ سے متعلق بڑی اپ ڈیٹ، فیچر متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے بڑی اپ ڈیٹ کرتے ہوئے ویب پر بھی گروپ وائس اور ویڈیو کالز کو ممکن بنا دیا ہے اب 32 افراد تک ایک ساتھ واٹس ایپ ویب کال میں شامل ہوسکیں گے۔ ویسے تو واٹس ایپ کے ویب ورژن میں متعدد فیچرز دستیاب