اتوار,  20 اپریل 2025ء

’واٹس ایپ‘ اور ’میسینجر‘ سے دوسری ایپس پر بھی پیغامات بھیجے اور وصول کئے جاسکیں گے

’واٹس ایپ‘ اور ’میسینجر‘ سے دوسری ایپس پر بھی پیغامات بھیجے اور وصول کئے جاسکیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا نے یورپی یونین میں صارفین کے لیے اپنے مقبول میسجنگ پلیٹ فارمز ”واٹس ایپ“ اور ”میسنجر“ میں تھرڈ پارٹی چیٹس کو ضم کرنے کے اپنے منصوبوں کا اعلان کردیا ہے۔ صارفین اب میسنجر، واٹس ایپ، اور معاون تھرڈ پارٹی ایپس کو ایک ہی ان باکس