جمعه,  19 دسمبر 2025ء

والدین بچوں کو سوشل میڈیا کے اثرات سے کیسے محفوظ رکھیں؟

تیرہ سال سے قبل اسمارٹ فون کا استعمال بچوں کی ذہنی صحت کیلئے خطرناک، نئی تحقیق
والدین بچوں کو سوشل میڈیا کے اثرات سے کیسے محفوظ رکھیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یہ بات اکثر ہمارے مشاہدے میں آتی ہے کہ بچوں پر ضرورت سے زیادہ پڑھائی اور اچھی پوزیشن لانے کا پریشر انہیں ذہنی طور پر کمزور کرتا ہے اسی طرح سوشل میڈیا یا موبائل فون کا استعمال بھی ان کی صحت کیلئے انتہائی مضر ہے۔ تحقیق