نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد781 ہوگئی، 3 ہزار افرادلاپتا August 30, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیپال کے سرحدی علاقے میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 781 ہوگئی جب کہ 3 ہزارکے قریب افراد لاپتا ہیں۔ چین کی سرحد سے متصل نیپال کے علاقے میں بدھ کے روز برفانی تودے کے اچانک گرنے سے آنے والے سیلابی ریلے نے بڑے