بدھ,  31 دسمبر 2025ء

نیو ایئر نائٹ پر پنجاب پولیس ہائی الرٹ، صوبہ بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات

نیو ایئر نائٹ پر پنجاب پولیس ہائی الرٹ، صوبہ بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیو ایئر نائٹ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔