
نیویارک (روشن پاکستان نیوز) نیویارک شہر کی انتظامیہ نے پاکستان کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل میں قائم پناہ گزینوں کا پروسیسنگ سینٹر اور رہائشی منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میئر ایرک ایڈمز نے اس فیصلے کا اعلان کیا اور بتایا کہ روزویلٹ ہوٹل، جو تقریباً دو سال سے پناہ