هفته,  02  اگست 2025ء

نیویارک میں 78ویں یومِ آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریب، PACUSA کے زیراہتمام بھرپور تیاریاں مکمل

نیویارک میں 78ویں یومِ آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریب، PACUSA کے زیراہتمام بھرپور تیاریاں مکمل

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی آف یو ایس اے(PACUSA) کے زیراہتمام امریکہ کے شہر ایسٹ میڈو، نیویارک میں 78ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک شاندار جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ رنگا رنگ اور ثقافتی تقریب اتوار 17 اگست 2025 کو شام