
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اداکارہ نیلم منیر کے حجاجی انداز سے مداح ناخوش، تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ نیلم منیز نے شادی کے بعد سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایسی پوسٹس شیئر کیں جو انکے مذہب کی جانب بڑھتے رجحان کو بیان کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: زکوٰۃ