اتوار,  13 جولائی 2025ء

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مرحوم ممبران کے ایصالِ ثواب کے لیے اجتماعی دعائیہ تقریب

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مرحوم ممبران کے ایصالِ ثواب کے لیے اجتماعی دعائیہ تقریب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — نیشنل پریس کلب (این پی سی) اسلام آباد میں سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ممبران اور ان کے عزیز و اقارب کے لیے اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ روحانی تقریب این پی سی مسجد میں منعقد ہوئی جس میں