

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان میں احتساب کے ادارے کا تصور قیامِ پاکستان کے ابتدائی برسوں ہی میں سامنے آیا، مگر قومی احتساب بیورو (نیب) کا قیام 1999ء میں فوجی دورِ حکومت میں عمل میں آیا، جس کا بنیادی مقصد بدعنوانی کے خلاف ایک مؤثر ادارہ قائم کرنا