جمعه,  13 فروری 2026ء

نور پور شاہاں ماڈل ویلج: عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی پر سی ڈی اے افسران کی سخت سرزنش

نور پور شاہاں ماڈل ویلج: عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی پر سی ڈی اے افسران کی سخت سرزنش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے معزز جج جسٹس انعام امین منہاس نے نور پور شاہاں ماڈل ویلج سے متعلق عدالتی فیصلے کی مبینہ خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی کارروائی کے دوران سی ڈی اے افسران اور ان کے وکلاء کو سخت الفاظ میں سرزنش کی۔