بدھ,  12 فروری 2025ء

نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کا کمشنر آفس کوئٹہ کا دورہ، منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار

نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کا کمشنر آفس کوئٹہ کا دورہ، منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کمشنر آفس کوئٹہ کا دورہ کیا اور این اے 264 میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات اور متعلقہ حکام نے انہیں منصوبوں کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔ اس دوران نوابزادہ