اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے خضدار کے علاقے زہری میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ناکام حملے بلوچستان کے عوام کے حوصلوں کو کبھی نہیں پست کر سکیں