
ملتان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ملتان میں کھیلے جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ جیت لیا، نعمان اور ساجد خان نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کیا۔ انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے اپنی دوسری اننگز کا آغازکیا۔ آغاز میں ہی انگلینڈ کی ٹیم کو ایک نقصان اٹھانا