اتوار,  15 نومبر 2026ء

نظام بدلنے کیلئے جماعت اسلامی کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں، حافظ نعیم الرحمان

نظام بدلنے کیلئے جماعت اسلامی کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نظام بدلنے کیلئے جماعت اسلامی کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں۔ حافظ نعیم الرحمان کا لاہور میں جماعت اسلامی کے ’کل پنجاب اجتماعِ ذمہ داران‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا میں صدارت کا