بدھ,  08 جولائی 2026ء

نشئی نے موبائل ٹاور پر چڑھ کر انوکھی فرمائش کردی

نشئی نے موبائل ٹاور پر چڑھ کر انوکھی فرمائش کردی

آندھرا پردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں نوجوان نشئی موبائل ٹاور پر چڑھ گیا اور انوکھی فرمائش کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پرکاسم میں پیش آیا جہاں ہنومانتھو نامی نوجوان شہری موبائل فون کے ٹاور پر چڑھ گیا۔ ہنومانتھو نے ٹاور پر چڑھنے کے بعد