منگل,  11 نومبر 2025ء

نسیم شاہ کے گھر فائرنگ، پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

نسیم شاہ کے گھر فائرنگ، پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
نسیم شاہ کے گھر فائرنگ، پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ہونے کے شبہ میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ نسیم شاہ کے آبائی علاقے ثمر باغ، لوئر دیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ