نجی میڈیکل کالجز کی ٹیوشن فیس کے لیے حد مقرر کرنے کا اعلان March 27, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے نجی میڈیکل کالجوں کی ٹیوشن فیس کے لیے حد مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے لیے سالانہ ٹیوشن فیس 18 لاکھ روپے مقرر کر دی گئی، ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز کے لیے فیس