

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد اولڈ مارکیٹ اسکوائر کے وسیع علاقے کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ویسٹ برج