ٹانک ، شمالی وزیرستان سے مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 23 ہو گئی August 26, 2025
نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ June 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بجٹ تجاویز کے تحت نان فا ئلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ