هفته,  16  اگست 2025ء

نال میں موجود مائیکرو پلاسٹک بچوں کی قبل ازوقت پیدائش کا باعث بننے لگا

نال میں موجود مائیکرو پلاسٹک بچوں کی قبل ازوقت پیدائش کا باعث بننے لگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک حالیہ تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ مائیکرو پلاسٹکس (پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات) ماؤں کی نال میں پائے گئے ہیں، اور ان کا تعلق وقت سے پہلے بچوں کی پیدائش سے جوڑا جا رہا ہے۔ امریکی محققین نے 175 نالوں کا تجزیہ