اتوار,  31  اگست 2025ء

ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کا عہدہ سنبھال لیا

ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزید بتایا کہ آئی جی اسلام آباد