ناسا کا 7 برس میں چاند پر نئی بیس تعمیر کرنے کا اعلان

ناسا کا 7 برس میں چاند پر نئی بیس تعمیر کرنے کا اعلان

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند اور مریخ کے حوالے سے اپنے نئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ ویسے تو ناسا کی جانب سے کافی عرصے سے چاند پر خلا بازوں کے قیام اور دیگر سرگرمیوں کے لیے مستقل عمارت کی تعمیر پر بات کی جا