بدھ,  31 دسمبر 2025ء

نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان
نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک بالخصوص متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کو فراڈ سے خبردار کر دیا۔ ترجمان نادرا کی جانب سے جاری اہم پیغام میں کہا گیا کہ بعض نوسرباز اور جعلساز عناصر شناختی کارڈ سے