انجم عقیل خان اور دیگر ارکان کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات، تعلیمی اداروں کی رپورٹ پیش January 15, 2025
نائیجیریا میں مسافر کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ ہوگئے September 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا کی ریاست زامفارا میں دریا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کئی مسافر لاپتہ ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد 6 افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ 64 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا