وزارت خزانہ کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ کا شیڈول جاری February 7, 2024 اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کر لی گئی ۔ تجویز کے مطابق مئی کے آخر تک بجٹ کی تمام دستاویزات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے