نئی مانیٹری پالیسی جنوری میں ہی جاری ہو گی : گورنر سٹیٹ بینک January 9, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نئی مانیٹری پالیسی جنوری میں ہی جاری کی جائے گی ۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ شرح سود کے اعلان کی ابھی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہواہے ،کل