نئی عالمی بساط پر مشرق کا ابھرتا سورج

نئی عالمی بساط پر مشرق کا ابھرتا سورج

از: تجزیاتی قلم کی نظر سے تحریر: عدیل آزاد دنیا ایک نئے موڑ پر کھڑی ہے۔ طاقت کا توازن بدل رہا ہے، اور وہ مراکز جو دو صدیوں سے دنیا کی سمت طے کرتے آئے ہیں، اب کمزور پڑنے لگے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ عالمی دورہ اسی نئی صف