![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/3-17-300x171.jpg)
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے دہلی اسمبلی کے انتخابات میں مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) نے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست دہلی کے انتخابات میں بی جے پی نے 28 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔