جمعرات,  28  اگست 2025ء

“میں اور میرا دوست”

“میں اور میرا دوست”

تحریر: ندیم طاہر میرا دوست اکثر مجھ سے کہتا ہے کہ ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں، وہاں انسانیت کا جنازہ نکل چکا ہے۔ کل شام بھی وہ بہت دل گرفتہ نظر آیا۔ میں نے پوچھا: “کیا ہوا؟” تو اس نے ایک واقعہ سنایا جس نے میرے دل کو