اسلام آباد: 9 محرم الحرام کا خصوصی ٹریفک پلان جاری، متعدد شاہراہیں بند، متبادل راستے متعین June 24, 2026
میں اور ابھیشک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشاف September 3, 2024 ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی خبریں دم توڑنے کا نام نہیں لے رہیں تاہم اب دبئی ائیر پورٹ دونوں اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس سے محسوس ہورہا ہے کہ دونوں میاں بیوی کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے۔