
اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)میٹا نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی انسانوں جیسے روبوٹ تیار کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے انسان نما روبوٹ ہارڈ وئیر تیار کرنے پر کام کیا جا رہا