خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا سب انسپکٹر امتحان کے نتائج کا اعلان، دلشاد پری چترال کی نمایاں کامیابی August 6, 2025
ڈی نوٹیفائی کرنیکا فیصلہ غیر آئینی ، کالعدم قرار دیا جائے ، عمر ایوب ، شبلی فراز کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست August 6, 2025
کھلے مین ہول میں گر کر بچے کے لاپتہ ہونے کاآخر کا ر 10 ماہ بعدمقدمہ درج March 18, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد عاطف کی شکایت پر عزیز بھٹی تھانے میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا