هفته,  13  ستمبر 2025ء

میانمار میں اسکولوں پر فضائی حملہ، 19 طلبہ ہلاک، 22 زخمی

میانمار میں اسکولوں پر فضائی حملہ، 19 طلبہ ہلاک، 22 زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میانمار کی مغربی ریاست راکھین میں فوج کے فضائی حملے میں کم از کم 19 طلبہ ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع اور اراکان آرمی (اے اے) کے مطابق یہ حملہ کیاؤ کتاؤ ٹاؤن شپ کے دو نجی ہائی اسکولوں پرکیا گیا، ہلاک اورزخمی ہونے