منگل,  18 نومبر 2025ء

مکتوب چترالی بنام وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا

مکتوب چترالی بنام وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا

محترم وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب محمد سہیل آفریدی صاحب السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ امید ہے مزاج شریف بخیر ہونگے آپ کی قیادت میں صوبہ خیبر پختونخوا میں تعلیم، ثقافت اور ادبی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے جو عملی اقدامات ہو رہے ہیں، وہ ایک خوش آئند تبدیلی کا