مٹیاری: بس اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

مٹیاری: بس اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

مٹیاری(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ مٹیاری میں باؤ ڈیرو کے مقام پر قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے