اتوار,  14  ستمبر 2025ء

مون سون بارشوں کے گیارویں اسپیل کا الرٹ جاری

مون سون بارشوں کے گیارویں اسپیل کا الرٹ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں کے گیارویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا 11واں اسپیل 16 ستمبر سے شروع ہو گا جو 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران