منگل,  18 نومبر 2025ء

مونگ پھلی کے دانوں پر موجود چھلکوں کو کھانے سے کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟

مونگ پھلی کے دانوں پر موجود چھلکوں کو کھانے سے کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مونگ پھلی بیشتر افراد کو پسند ہوتی ہے مگر اس کے اوپر موجود کاغذ جیسے چھلکے کو کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اگر آپ کھانے سے پہلے اس چھلکے کو اتار دیتے ہیں تو جان لیں کہ آپ اپنے دماغ کو اہم