هفته,  24 اکتوبر 2026ء

مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا میں سیاسی فائدہ اٹھانےکیلئے بیانات دے رہے ہیں، عطااللہ تارڑ

مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا میں سیاسی فائدہ اٹھانےکیلئے بیانات دے رہے ہیں، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نجی ٹی وی پروگرام میں  بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات میں رکاوٹ جگہ نہیں، بلکہ محمود خان اچکزئی کامائنڈ سیٹ ہے۔ سہیل آفریدی آج بھی وزیراعلیٰ، وسوسہ پھیلانے والے سانپوں کو شکست