موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی December 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، مری اورگلیات میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں