’مودی 2026 کے اختتام تک وزیر اعظم کے عہدے پر نہیں ہونگے‘بڑا دعویٰ سامنے آگیا March 25, 2026 دہلی(روشن پاکستان نیوز)دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس سال کے اختتام تک اپنے عہدے پر نہیں ہوں گے۔ انڈین میڈیا کے مطابق ایک تقریب کے دوران اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کا دل اور سیاسی سمجھ بوجھ