ملک کے 29 شہروں میں زیر زمین پانی کے مضر صحت ہونے کا انکشاف September 5, 2024 اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں وزارت آبی وسائل کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں پینے کے پانی کے 50 فی صد سے زائد ذرائع مائیکروبیل