اتوار,  22 دسمبر 2024ء

ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کچھ دنوں سے ملک بھر میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، دن کے اوقات میں جون جولائی کی گرمی کا احساس ہوتا ہے۔