








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے سندھ، پنجاب، بلوچستان اورخیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع