ملک کے لیے عدلیہ اور فوج کے سربراہ سمیت سب کو ساتھ بیٹھنا ہو گا، شاہد خاقان June 2, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ماضی میں رہنا ہے یا آگے بڑھنا ہے، ملک کے لیے عدلیہ اور فوج کے سربراہ سمیت سب کو ساتھ بیٹھنا ہو گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے