هفته,  24 جنوری 2026ء

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑنے سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ وادی نیلم، سدھنوتی، باغ، ہٹیاں بالا، اٹھ مقام، اپر نیلم سمیت آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی۔