نو مئی حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار December 2, 2025
ملک میں قوانین تو موجود ہیں لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا، سپریم کورٹ March 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں قوانین تو موجود ہیں لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ سپریم کورٹ پاکستان میں ملک بھر میں بچوں کے اغوا کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ