منگل,  23 دسمبر 2025ء

ملک میں عام انتخابات 12 فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، پروفیسر محمد یونس

ملک میں عام انتخابات 12 فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، پروفیسر محمد یونس

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12 فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کا کہنا ہے کہ معزول آمرانہ حکومت کے حامی مبینہ طور پر انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کیلئے لاکھوں ڈالر خرچ