دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے February 19, 2026
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی August 22, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا، ملک میں سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ فی تولہ سونے کے نرخ میں 800 روپے کا اضافہ ہو نے سے سونا 2 لاکھ 61 ہزار800 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ مزید