جمعه,  25 اکتوبر 2024ء

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال5ہزار885میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار 500میگاواٹ،جبکہ پیداوار 20 ہزار 615 میگاواٹ ہے۔پن بجلی ذرائع سے 6ہزار890 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے،سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 890 میگاواٹ بجلی